20 Best Motivational Quotes In Urdu

There are many such motivational quotes in Urdu language which are very important for every human being and these quotes also heal the mind.





کون کیا کررہا ہے کیسے کررہا ہے کیوں کررہا ہے ان سب سے آپ جتنا دور رہوگے اتنا ہی خوش
رہوگے




سچے لوگوں کو غصہ جلدی آجاتا ہے منافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل میں غصہ رکھتے ہیں




اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بناو وہ زندگی کا سبق تھا کویی عمر بھر کی سزا نہیں




دو چیزیں جو زیادہ نظر آتی ہیں اپنی سجھ اور دوسروں کی غلطی



ہر شخص کے اندر ایک اور شخص ہوتا ہے جسے آپ نہیں جانتے




غلط نمبر اور غلط نظریے کی عینک میں کویی فرق نہیں ہے ہر منظر دھدلا ہر راستہ ٹیڑھا اور ہر چیز
بگڑا ہوا نظر آتا ہے




باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں




دوسروں کو گرانے کی کوشش میں لوگ آخرکار خود گرجاتے ہیں لیکن پھر بھی حاصل نہیں کرتے



زندگی میں غلط ہوجایے گھبرانا اور ڈرنا مت کیونکۃ دودھ پھٹنے پر وہی لوگ گھبراتے ہیں




میں آج تک اپنی خاموشی پر نہیں پچھتایا جب بھی پچھتایا اپنی بول پر پچھتایا




چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھوں




مجھ سے خوابون نے بھی اکثر یہ شکایت کی ہے تو نے کس دور کے لوگوں سے محبت کی ہے




مجھے تم سے پاکستان کے قرضے جتنی محبت ہے اور یہ بھٹو کی طرح ہمیشہ زندگی رہے گی



رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے جس کے لیے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہے





بولنا سب کوآتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے کسی کا اضلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان



جینا پڑتا ہے کبھی ظرف سے کم تر ہوکر بھیک دریاوں سے مانگی ہے سمندر ہوکر



آینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کویی نہیں




تمھاری وجہ سے اگر کویی بے سکون ہو جایے تو یاد رکھو تم ظالموں میں سے ہو