![]() |
Urdu Quotes About Love20+ Urdu Quotes About Loveسمجھ نہ آیا زندگی تیرا یہ فلسفہ ایک طرف کہتی ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور دوسری طرف کہتی ہے وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا موت کا توپتہ نہیں لیکن زندگی جینا بہت مشکل ہےبس اگلے موڑپر سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیںزندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیرکتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیںآجا زندگی کہیں طیٹھ کر جایے پیتے ہیں تو بھی تھک گی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتےزندگی برف کی مانند ہے اسے اللہ کے حکم کے مطابق گزارلو ورنہ یہ پگلتو رہی ہے ختم بھی ہوجاے گیتجھ سے بہت شکایتیں ہیں اے زندگی سدھر جا ورنہ تجھے بھی چھوڑدونگاایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میراحوصلہ بلند ہونا چاہیے عروج و زوال زندگی کا حصہ ہیںمسکراہٹ خوب صورتی کی علامت ہے اور خوب صورتی زندگی کی علامت ہےخواہش تھی زندگی رنگ برنگی ہو اتفاق دیکھیے جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملےکبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کے لیے مظبوط نہیں بلکہ بےحس بننا پڑتا ہےیہ زندگی بھی عجیب ہے نا صاحب اک دن مرنے کے لیے پوری زندگی جینی پڑتی ہے |
0 Comments