Urdu Quotes About Life |
20+ Urdu Quotes About Life
تم مجھے بھول بھی جاو یہ حق ہے تم کو میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گی محبت خاک ہوجاتا ہے انسان خاک کے بنے انسان کے پیچھے
محبت جیت جاے ھی اگر تم مان جاو توْ میرے دل میں تم ہی تم ہواگر تم جان جاوں تو
کویی آیت ایسی مل جاے میں ورد کروں اور تو مل جاے
پہلے ڈر لگتا تھا موت کے نام سےاب ڈر لگتا ہے محبت کے نام سے
تمہیں بتاوں کیا کہ کیا ہے محبت میرے دل کا سکون میری روح کا چین ہے محبت
انداز بہکنے لگتے ہیں ہونٹوں پہ شرارت ہوتی ہے آنکھوں سے پتہ چل جاتا ہے جس دل میں محبت ہوتی ہے
اے انسان محبت ناکر دنیا سے یہ رولاتی بہت ہے محبت کر خدا سے جو ہر مشکل سے بچاتی ہے
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توتوڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
چھپ چھپ کرکے کیوں پڑتھے ہو الفاظوں کو سیدھا دل ہی پڑھ لو سانسوں تک تم ہی تم ہو
سانسیں بھی کردوں تیری سانسوں میں منتقل اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے
آپ کے دل میں قید ہے سانسیں ہماری دھڑکتے رہا کرو ورنہ مرجایٔں گے ہم
اس کو الجھا کے کچھ سوالوں میں میں نے جی بھر کے اس کو دیکھا ہے
کسی نے مفت میں وہ شخص پایا جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیے تھا
دل کے فرشتے قسمت سے ملتے ہیں ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
اور کیا چاہیے تمہیں میری محبت کا ثبوت مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں
اس کی محبت پہ میرا حق تو نہیں لیکن دل کرتا ہے عمر بھر اس کا انتظار کروں
پہلے پیار کرتا ہے پھر اقرار کرتا ہے محبت بھی انسان اک بار کرتا ہے
اچھا لگتا ہے محبت سے پکارے کوی میرے الجھے ہوے بالوں کو سنوارے کویی میرے ہاتھوں میں لیے ہاتھ مجھے تکتا رہے میرے پہلومیں گھڑی بھر تو گزارے کوی
0 Comments